خدا کی شبیہ پر یہ ویڈیو خدا کے شانہ بشانہ انسانوں کے شریک حکمران کے طور پر تصور کا کھوج لگاتی ہے، جنہیں دنیا اور اس کے وسائل کو ترقی دینے اور اِسے نئے افق پر لے جانے کا کام سونپا گیا ہے۔ ہماری خود غرضی اور برائی سے اس انسانی ذمہ داری پر کس طرح سمجھوتہ کیا گیا ہے اور یسوع نے اپنی زندگی، موت اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے ذریعے حقیقی انسان بننے کا ایک نیا راستہ کیسے کھولا ہے؟ #BibleProject #Bible #خُدا کی شبیہ

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.