بائبل کی کہانی میں، خُدا کو ایک فیاض دِل میزبان کے طور پر پیش کیا گیا ہے جو اپنے مہمانوں کی ضروریات کو پوُرا کرتا ہے۔ تاہم، اِنسان قلت کی سوچ کے ساتھ جیتے ہیں۔ اور خُدا کے بہت سے تُحفوں کا ذخیرہ کرتے ہیں۔ فیاضی کے موضوع پر اِس ویڈیو میں ہم یسوع مسیح کی صورت میں خُدا کی الٰہی ذات کے حتمی تحفے کے ذریعے اپنی خود غرضی پر قابو پانے کے خُدا کے منصوبے کے متعلق سیکھتے ہیں۔ #BibleProject #Bible #فیاضی

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.