گلتیوں پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ گلتیوں میں پولس رسول گلتیہ کے مسیحیوں کو اس بات کی چُنوتی دیتا ہے کہ وہ اپنی کلیسیائی جماعت کو تقسیم ہونے سے بچانےکےلئے توریت کی متنازعہ رسوم کی اجازت دینا بند کر دیں۔
#BibleProject
#Bible
#گلتیوں