1ـپطرس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پطرس ایذارسانی میں گھرے ہوئے مسیحیوں کو امید دلاتا ہے اور یسوع کی پیروی سے ہم آہنگ زندگی گزارنے کے لئے عملی ہدایت کے ساتھ راہنمائی کرتا ہے۔
#BibleProject
#Bible
#پطرس
ویڈیو کریڈٹ:
زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم
Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India
اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن
BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ