خُروج 19 سے 40 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤکو پیش کرتی ہے۔خروج میں خدا بنی اسرائیل کو ایک عہد میں آنے کی دعوت دیتا ہے اور اُن کے درمیان ایک خیمہ گاہ میں سکونت اختیار کرتا ہے لیکن بنی اسرائیل بغاوت کرکے اس رشتے کو تباہ وبرباد کردیتے ہیں۔
#BibleProject
#Bible
#خروج