My360 Helper


جائزہ: زبور

زبور پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔زبور کی کتاب خدا کے لوگوں کے لئے ایک دعائیہ کتاب کے طور پر مرتب کی گئی ہے جبکہ وہ مسیحا اور اُس کی آنے والی بادشاہت کا انتظار کررہے ہیں۔ #BibleProject #Bible #زبور …مزید پڑھئے

جائزہ: ملاکی

ملاکی پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ ملاکی جلا وطنی کے بعد اسرائیل کو اُسکی خود غرضی پر قصور وار ٹھہراتا ہے اور یہ اعلان کرتا ہے کہ خُداوند کا دِن اِسرائیل کی تقدیس کرے گا اور اُنہیں خُدا کی بادشاہت کے لیے تیار کرے گا۔ #BibleProject #Bible #ملاکی

جائزہ: زکریاہ

زکریا پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ زکریاہ اپنی رویا ؤں میں مستقبل میں موعودہ مسیحانہ بادشاہت کے متعلق اُمید کو بڑھاتا ہےاوربنی اسرائیل کو چیلنج کرتا ہے کہ وہ جلاوطنی کے بعد اپنے خُدا کے ساتھ وفادار رہیں۔ #BibleProject #Bible #زکریاہہ

جائزہ: حجی

حجی پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔حجی اسرائیل کو اسیری کے بعد چُنوتی دیتاہے کہ وہ اپنے خدا کے ساتھ وفادار رہیں اور ہیکل کی تعمیر نو کریں۔ #BibleProject #Bible #حجی ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: صفنیا

صفنیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ صفنیاہ اسرائیل پر خُدا کی تقدیسی عدالت کا اعلان کرتا ہے۔ یہ بدی کا خاتمہ کر دے گی اور ایک نئے مستقبل کا آغاز کرے گی جہاں تمام لوگ امن و سلامتی میں پھلیں پھولیں گے۔ #BibleProject #Bible #صفنیا

جائزہ: حبقوق

حبقوق پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔حبقوق اِس نا انصافی اور شر سے بھری دنیامیں خدا کی اچھائی کو سمجھنے کی جدوجہد کرتاہے۔ #BibleProject #Bible #حبقوق

جائزہ : ناحوم

ناحوم پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ناحوم نینوہ اور اُسور کے زوال کی تصویر کشی اِس تصورکے ساتھ کرتا ہے کہ خُدا کس طرح ظالم انسانی حکومتوں کو گرادے گا۔ #BibleProject #Bible #ناحوم

جائزہ: مِیکاہ

میکاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔میکاہ یہ اعلان کرتاہے کہ اسرائیل کے گناہ اور جلا وطنی کے برعکس خُدا کا انصاف محبت اور وفاداری کا نیا مستقبل تخلیق کرنے جا رہا ہے۔ #BibleProject #Bible #مِیکاہ

جائزہ: یُوناہ

یوناہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یوناہ کی کتاب ایک باغی نبی کے بارے میں ایک تخریبی کہانی ہے جو خُدا کو اپنے دشمنوں سے محبت کرنے کی وجہ سے غلط سمجھتا ہے۔ #BibleProject #Bible #یُوناہہ

جائزہ: عبدیاہ

عبدیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ عبدیاہ بابل کے ہاتھوں ادوؔم کے زوال کا اعلان کرتا ہے جو اِس بات کی تصویر ہے کہ خُدا کس طرح متکبر اور تشدد پسنداقوام کو گرائے گا۔ #BibleProject #Bible #عبدیاہ

جائزہ: عاموس

عاموس پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ عاموس اسرائیل کو خدا کے ساتھ عہد کو توڑنے پر قصووار ٹھہراتاہے۔ عاموس اِس بات کی طرف توجہ مبذول کرواتا ہے کہ کس طرح اُن کی بُت پرستی اور ناانصافی غریبوں کو نظر انداز کرنے کا باعث بنی ہے۔ #BibleProject #Bible #عاموس

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.