جائزہ: 2- سموئیل

2ـ سموئیل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔2ـ سموئیل میں داؤ د خدا کا وفادار بادشاہ بن جاتاہے لیکن بعد میں سرکشی کا نتیجہ آہستہ آہستہ اُس کے خاندان اور بادشاہت کو تباہ کردیتاہے۔ #BibleProject #Bible #سموئیل …مزید پڑھئے

جائزہ: 1- سموئیل

1ـ سموئیل پر ہماری تجزیاتی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کوپیش کرتی ہے۔ 1ـ سموئیل میں، خدا نارضامندی سے اسرائیلیوں پر حکومت کرنے کے لئے بادشاہوں کو اٹھاکھڑا کرتاہے۔پہلا ناکام ہوتاہے اوردوسرا یعنی داؤد ایک وفادار متبادل ہوتاہے۔ #BibleProject #Bible #سموئیل

جائزہ: قُضاۃ

قضاۃ پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔قضاۃ میں اسرائیلی خدا سے منہ پھیرلیتے ہیں اور نتائج بھگتتے ہیں۔خُدا بغاوت، توبہ اور بحالی کے سلسلہ میں قاضیوں کو کھڑا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #قُضاۃ

جائزہ: یشوع

یشوع پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔موسیٰ کی وفات کے بعد یشوع اسرائیل کی قیادت کرتاہے اور وہ موعودہ سرزمین میں جابستے ہیں جواُس وقت کنعانیوں کے قبضہ میں تھی۔ #BibleProject #Bible #یشوع

جائزہ: استثنا

استثنا پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کےبہاؤ کو پیش کرتی ہے۔استثنا میں موسیٰ اسرائیل کو موعودہ سرزمین میں داخل ہونے سے پہلے حکمت اور تنبیہ پر مشتمل اختتامی کلام دیتاہے۔ اور انہیں خُدا کےساتھ وفادار رہنےکے لئے چُنوتی دیتاہے۔ #BibleProject #Bible #استثنا

جائزہ: گنتی

گنتی پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ گنتی میں بنی سرائیل بیابان میں سے ا س ملک کی جانب سفر کرتے ہیں جس کا ابرہام سے وعدہ کیا گیا تھا۔ اور اُن کی بارہا ہونے والی بغاوت کا سامنا خدا کے انصاف اور رحم سے ہوتا ہے۔ #BibleProject #Bible #گنتی

جائزہ: احبار

احبار پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔احبار میں اسرائیل کا قدوس خدا اُن کے گُناہ کے باوجود اُنہیں سلسلہ وار پاک رسومات اور ضابطوں کے ذریعے زندگی بسر کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ #BibleProject #Bible #احبار

جائزہ: خروج 19 - 40 ابواب

خُروج 19 سے 40 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤکو پیش کرتی ہے۔خروج میں خدا بنی اسرائیل کو ایک عہد میں آنے کی دعوت دیتا ہے اور اُن کے درمیان ایک خیمہ گاہ میں سکونت اختیار کرتا ہے لیکن بنی اسرائیل بغاوت کرکے اس رشتے کو تباہ وبرباد کردیتے ہیں۔ #BibleProject #Bible #خروج

جائزہ: خروج 1 - 18 ابواب

خُروج 1 سے 18 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔خروج میں خدا بنی اسرائیل کو مصر میں غلامی سے آزاد کرتا اور فرعون کے شر اور اُس کی ناانصافی کا مقابلہ کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #خروج

جائزہ: پیدایش 12 - 50 ابواب

پیدائش 12 سے 50 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پیدایش میں خُداباغی انسانوں کو اُن کی مسلسل ناکامی اور حماقت کے باوجود ابرہام کے گھرانے کے وسیلے برکت دینے کا وعدہ کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #پیدایش

جائزہ: پیدایش 1 -11 ابواب

پیدائش 1 سے 11 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ پیدائش میں خدا ایک اچھی دنیا تخلیق کرتا ہے اور انسانوں کو اس پر حکمرانی کرنے کا حکم دیتا ہےاور پھر وہ بدی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور ہر ایک چیز کو برباد کر دیتے ہیں۔ #BibleProject #Bible #پیدایش

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں