My360 Helper


جائزہ: یُوایل

یُو ایل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یُوایل "خُداوند کے دن" اور اِس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کس طرح سچی توبہ وہ حقیقی بحالی لائے گی جس کی اُمید دیگر نبیوں کی کتابوں میں کی گئی ہے۔ #BibleProject #Bible #یُوایل ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectiv…مزید پڑھئے

جائزہ: ہوسیع

ہوسیع پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ہوسیع اسرائیل کو خدا کے ساتھ عہد توڑنے پر قصووار ٹھہراتاہے اور اُس کے بعد آنے والے المناک نتائج کے بارے میں اُنہیں خبردار کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #ہوسیع ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: حزقی ایل 34 - 48 ابواب

حزقی ایل 34 سے 48 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ بابل کے اسیروں کے درمیان حزقی ایل ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل خُدا کی عدالت کا مستحق تھا،اورخُدا کا انصاف مستقبل کے لیے اُمید بھی پیدا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #حزقی ایل ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: حزقی ایل 1 - 33 ابواب

حزقی ایل 1 سے 33 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ بابل کے اسیروں کے درمیان حزقی ایل ظاہر کرتاہے کہ اسرائیل خُدا کی عدالت کا مستحق تھا اور خُدا کا انصاف مستقبل کے لیے اُمید بھی پیدا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #حزقی ایل

جائزہ: یرمیاہ

یرمیاہ پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یرمیاہ اعلان کرتاہے کہ خُدا اسرائیل کو بابل کی اسیری میں بھیجنے کے ذریعے سے اُن کے گناہوں کی عدالت کرے گا۔ اورپھر وہ اپنی پیشین گوئیوں کی ہولناکی میں زندگی بسر کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible # یرمیاہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: یسعیاہ 40 - 66 ابواب

یسعیاہ 40 سے 66 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ یسعیاہ اعلان کرتاہے کہ خدا کی عدالت اسرائیل کو پاک کرے گی اور اُس کے لوگوں کو آنے والے مسیحانہ بادشاہ اورنئے یروشلیم کے لئے تیار کرے گی۔ #BibleProject #Bible #یسعیاہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: یسعیاہ 1 - 39 ابواب

یسعیاہ 1 سے 39 ابواب پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔یسعیاہ یہ اعلانات کرتاہے کہ خدا کی عدالت اسرائیل کو پاک کرے گی اور اُس کے لوگوں کو آنے والے مسیحانہ بادشاہ اورنئے یروشلیم کے لئے تیار کرے گی۔ #BibleProject #Bible #یسعیاہ ویڈیو کریڈٹ: زبان۔ مقامی پروڈکشن ٹیم Bridge Connectivity Solutions Pvt. Ltd., New Delhi, India اصل انگریزی مواد اور پروڈکشن BibleProject, پورٹ لینڈ، اوریگون، امریکہ

جائزہ: 1-2 سلاطین

1اور 2 سلاطین پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔ 1 اور 2 سلاطین میں داؤد کا بیٹا سلیمان اسرائیل کی عظمت و بلندی کی طرف رہنمائی کرتاہے۔آخرکار ناکامی اسرائیل کو خانہ جنگی تباہی اور جلاوطنی کی جانب لے جاتی ہے۔ #BibleProject #Bible #سلاطین

جائزہ: 2- سموئیل

2ـ سموئیل پر ہماری تجزیاتی ویڈیومُلاحظہ فرمائیں، جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔2ـ سموئیل میں داؤ د خدا کا وفادار بادشاہ بن جاتاہے لیکن بعد میں سرکشی کا نتیجہ آہستہ آہستہ اُس کے خاندان اور بادشاہت کو تباہ کردیتاہے۔ #BibleProject #Bible #سموئیل

جائزہ: 1- سموئیل

1ـ سموئیل پر ہماری تجزیاتی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کوپیش کرتی ہے۔ 1ـ سموئیل میں، خدا نارضامندی سے اسرائیلیوں پر حکومت کرنے کے لئے بادشاہوں کو اٹھاکھڑا کرتاہے۔پہلا ناکام ہوتاہے اوردوسرا یعنی داؤد ایک وفادار متبادل ہوتاہے۔ #BibleProject #Bible #سموئیل

جائزہ: قُضاۃ

قضاۃ پر ہماری تجزیاتی ویڈیو مُلاحظہ فرمائیں جو کتاب کے ادبی خاکے اور اِس کے خیالات کے بہاؤ کو پیش کرتی ہے۔قضاۃ میں اسرائیلی خدا سے منہ پھیرلیتے ہیں اور نتائج بھگتتے ہیں۔خُدا بغاوت، توبہ اور بحالی کے سلسلہ میں قاضیوں کو کھڑا کرتا ہے۔ #BibleProject #Bible #قُضاۃ

ای ۔ میل سائن۔اپ

Sign up for the TWR360 Newsletter

Access updates, news, Biblical teaching and inspirational messages from powerful Christian voices.

ٹی ۔ڈبلیو ۔ آر ۳۶۰ سے نئی معلومات موصول کرنے کیلئے آپ کے سائن اپ کرنے کا شکریہ.

ضروری معلومات موجود نہیں

This site is protected by reCAPTCHA, and the Google Privacy Policy & Terms of Use apply.